Monday, July 9, 2018

مطالعہ کی ضرورت و افادیت
کسی محقق کسی مفکر کی تاریخ اٹھا کے دیکھ لیں آپ کو اس کی ترقی کے پیچھے مطالعہ نظر آئے گا آپ جتنی مرضی ترقی کر لیں
آپ عصری علوم وفنون  میں کما ل درجہ حاصل کر لیں

آپ عظیم عالم و مفتی بن جائیں مگر جب تک آپ کی روح میں زوق مطالعہ نھیں ھو گا آپ کامیاب نہیں ھوسکتے آپ ایک اچھے لکھاری نہیں بن سکتے آپ کتابت کے حلقے میں کسی میدان میں کامیابی سے ہمکنار نہیں ھو سکتے
 آپ سینکڑوں مشاھدات روز کرتے ھیں ھزاروں اشیاء آپ کی نظروں سے روز گزرتے مگر ھزاروں میں سے کوئی ایک اپنے مشاھدات کو تحریری شکل دے پاتا ہے
اور یہ صرف مطالعہ کی بدولت ھی ممکن ہے
یھاں میں یوں کہوں تو بے جا نہ ھو گا کہ مطالعےبغیر تحریر بے جان جسم کی طرح ہے

No comments:

Post a Comment